
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 11:17 AM
*بلوچستان: سدابہار مسافر کوچ کو خوفناک حادثہ، ابتدائی اطلاع کے مطابق 2 افراد جاں بحق: سچ کوئٹہ نیوز*
*قلات کے مقام بینچیہ پر سدا بہار کوچ اور خضدار کوسٹر کے مابین خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے.*
قلات ۔ بینچہ کے قریب قومی شاہراہ این 25 پر مسافر کوچ اور کوسٹر میں تصادم لیویز زرائع
قلات ۔ حادثے میں دو افراد جانبحق ہوگئے اور 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں لیویز زرائع
قلات ۔ زخمیوں اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جارہا ہے لیویز زرائع
😢
🙏
❤️
50