SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 11:32 AM
ایران: تبریز میں دھماکےکی آواز سنی گئی،آسمان پر دھوئیں کے بادل ،ایران کے مغربی شہر اسد آباد میں اسرائیلی حملہ،2 افراد شہید، ایرانی میڈیا اسرائیلی حملے کے بعد شمال مغربی ایران کے شہر تبریز میں آسمان پر دھواں اٹھ رہا ہے، ایرانی میڈیا 👥 تازہ ترین،مستند اپڈیٹس کیلئے کوئٹہ کے سب سے زیادہ فالوو ہونے والے واٹس ایپ چینل `"سچ کوئٹہ نیوز"` کو فالو کیجیئے اور باخبر رہیئے https://whatsapp.com/channel/0029Va7qpeQ9mrGinQV9iD0R
😢 ❤️ 👍 😂 15

Comments