SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 12:07 PM
ایرانی بیانات کے ساتھ ساتھ ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ ایران آج رات کو پھر اسرائیل پر بڑا حملہ کرے گا۔
رات ہونے میں لگ بھگ 3 گھنٹے باقی ہیں ، گزشتہ شب بھی ایران نے 9 بجے کے قریب اسرائیل کی طرف حسبِ توفیق گفٹ روانہ کیے تھے ۔ سچ کوئٹہ نیوز 🪀
❤️
👍
😂
😢
125