
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 01:15 PM
*🔴 تل ابیب میں ٹی آر ٹی کے نمائندے کی براہ راست رپورٹ کے مطابق:*
▪️گذشتہ شب تل ابیب میں تین مقامات پر بہت بڑا نقصان ہوا۔ ان سے ہمیں صرف ایک جگہ دکھانے کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ محلہ اسرائیل کا سب سے پہلا محلہ کہلایا جاتا ہے جہاں سے اس کا وجود شروع ہوا۔
▪️ یہ منظر دیکھ کر پہلے لگتا ہے کہ یہ شاید غزہ کا کوئی محلہ ہے لیکن یہ تل ابیب کا پہلا محلہ ہے جہاں غزہ کی طرح کی تباہی نظر آتی ہے۔
▪️خبر ہے کہ اسرائیل کے دفاعی مرکز کو بہت بڑا نقصان پہنچا لیکن وہ مقام ہر قسم کے مقامی اور عالمی میڈیا کے لیے بند کردیا گیا ہے
👥 *تازہ ترین،مستند اپڈیٹس کیلئے کوئٹہ کے سب سے زیادہ فالوو ہونے والے واٹس ایپ چینل `"سچ کوئٹہ نیوز"` کو فالو کیجیئے اور باخبر رہیئے*
https://whatsapp.com/channel/0029Va7qpeQ9mrGinQV9iD0R
❤️
👍
😂
😮
🙏
58