
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 01:34 PM
اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانی سائنسدانوں کی تعداد 9 ہو گئی، اسرائیلی حملے میں آج 3 جوہری سائنسدان شہید ہوئے،گزشتہ روز اسرائیلی حملوں میں 6 سائنسدانوں نے جان گنوائی تھی، ایرانی نیوز ایجنسی
تجزیہ : حیرت ہے شدت کی کھلی جنگ جاری ہے اور ایران اپنے سائنسدانوں کو محفوظ مقامات تک منتقل نہیں کرسکتا
😢
😂
👍
😮
🙏
40