SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 02:50 PM
*🔴ایران اسرائیل کشیدگی: 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت مزید مشکل میں پھنس گیا* *🔵ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد جوابی کارروائی کی وجہ سے 6 ممالک کی فضائی حدود مسلسل بند ہے جس کی وجہ سے پاکستان کا فلائٹ آپریشن زیادہ متاثر نہیں ہوا، تاہم بھارت کی ہوا بازی کی صنعت کو شدید نقصانات کا سامنا ہے۔* *🟠ایوی ایشن ذرائع کے مطابق حملے کے دوران بھارت کی 30 پروازوں کے رخ موڑنا پڑیے اور درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔*
😂 ❤️ 👍 😮 🙏 60

Comments