
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 03:41 PM
🔴 ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
گفتگو میں اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی، علاقائی و عالمی معاملات پر تبادلہ خیال
صدر ایردوآن کا کہنا ہے کہ اسرائیل خطے کے امن و استحکام کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، کشیدگی کم کرنے کے لیے اسرائیل کو روکا جانا ضروری ہے۔
❤️
👍
😂
🙏
34