SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 03:50 PM
اگر ہم سوشل میڈیا پر کوئی دینی اصلاحی پوسٹ شیئر کرتے ہیں تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم بہت نیک اور کامل ہونے کا دکھاوا کر رہے، بلکہ یہ ایک یاد دہانی ہوتی ہے جو ہم خود کو اور خود سے جڑے ایمانی ساتھیوں کو کراتے ہیں ۔ وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَىٰ تَنفَعُ الْمُؤْمِنِينَ " یعنی تم نصیحت کرتے رہو ، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کے لیے نافع ہے "۔ *Follow what's app channel* https://whatsapp.com/channel/0029VakuCKa1yT1zrJrBsD1c
❤️ 👍 91

Comments