
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 04:15 PM
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے، وہ ایران کے فضائی دفاعی نظام کو اس قدر ناکارہ کر چکی ہے کہ غرب ایران سے طہران تک اب اس کے طیاروں کو کسی مزاحمت کا سامنا نہیں، اور اب اس کے طیارے پوری آزادی سے ان شہروں میں اپنے اہداف کو نشانہ بنائیں گے: بحوالہ الجزیرہ
😂
😢
👍
😮
❤️
🙏
25