SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 04:15 PM
ایران اور امریکہ کے درمیان مسقط میں ہونے والے جوہری مذاکرات منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ یہ مذاکرات اتوار کو سلطنت عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہونے تھے ، لیکن ایران نے امریکہ پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے مذاکرات سے دستبرداری اختیار کر لی۔
👍 ❤️ 😂 62

Comments