SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 04:33 PM
پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو: ▪ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران کے درمیان صورتحال کو "انتہائی تشویشناک" قرار دیا۔ ▪ پیوٹن نے کہا کہ روس اسرائیل اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔ ▪ پیوٹن نے ایران کے خلاف اسرائیلی فوجی کارروائی کی مذمت کی۔
👍 😂 ❤️ 😢 😮 34

Comments