
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 06:20 PM
⭕ ایران میں اسرائیلی جاسوسوں کی پکڑ دھکڑ
خرم آباد میں چھوٹے ڈرونز کی نقل و حمل کے دوران ایک جاسوس کو گرفتار کیا گیا ۔
ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں اسمگل شدہ ڈرونز کی ایک بڑی کھیپ پکڑی گئی.....
پاسداران انقلاب اور انٹیلی جنس ایران بھر میں جاسوسوں کا تعاقب کر رہے ہیں۔
❤️
👍
😂
😢
😮
55