
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 07:13 PM
تل ابیب: ویڈیو دیکھیں، یہاں تو کچھ بھی نہیں بچا ہے.....
ایک اسرائیلی آباد کار نے ویڈیو میں اپنے گھر اور آس پاس کے گھروں میں ایرانی میزائل گرنے سے ہونے والی بڑی تباہی کو دستاویزی شکل دی ہے، یہ واقعہ تل ابیب کے ایک رہائشی علاقے میں پیش آیا ہے۔
الجزیرہ نے یہ مناظر شائع کیے ہیں
❤️
👍
😂
64