
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 07:38 PM
اسرائیلی پارلیمنٹ کی تمام سرگرمیاں معطل
اسرائیلی پارلیمنٹ میں آج ہونے والے اجلاس ملتوی، ترجمان اسرائیلی پارلیمنٹ
ضروری اسٹاف کے علاوہ تمام ملازمین گھروں سے کام کریں گے، ترجمان اسرائیلی پارلیمنٹ
😂
👍
😮
35