
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 08:20 PM
اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے ایک دفعہ پھر اسرائیل کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے نیا حملہ کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرائیلی شہروں کو 40 سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
❤️
👍
😂
🙏
41