Punjab Safe Cities Authority
                                
                                    
                                        
                                    
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 14, 2025 at 06:17 PM
                               
                            
                        
                            ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے: سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک جانیں بچانے کے لیے کوشاں
بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر سیف سٹی افسران کی آگاہی مہم
 بطور بلڈ ڈونر رجسٹریشن کے لیے اس لنک پر کلک کریں👇
https://blooddonors.psca.gop.pk/volunteer