
Sindh Information Department
May 24, 2025 at 08:17 AM
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کی ایم ڈی اینا بیجئرڈ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
ملاقات میں صوبائی وزراء؛ شرجیل میمن، ڈاکٹر عذرا پیچوہو، ناصر حسین شاہ، جام خان شورو، علی حسن زرداری، میئر کراچی مترضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ شریک
ملاقات میں واش پروجیکٹ (Water, Sanitation, and Hygiene) کے مؤثر آغاز پر اتفاق
واش پروجیکٹ کے تحت پانی، صفائی ستھرائی اور حفظان صحت تک رسائی اور طریقوں کو بہتر کیا جائے گا
سیلاب سے متاثرہ 3200 دیہاتوں میں واش پروجیکٹ کے تحت سہولیات کی فراہم کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
❤️
👍
8