Sindh Information Department
Sindh Information Department
May 26, 2025 at 08:08 AM
‏زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف فوری اور موثر کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ زائد کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کو جرمانے، لائسنس کی معطلی اور روٹ پرمٹ کی منسوخی کی سزائیں دی جائیں گی۔سینئر وزیر شرجیل انعام میمن ‎
👍 ❤️ 5

Comments