
Sindh Information Department
June 3, 2025 at 09:20 AM
میرپورخاص: صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ و مینگو فیسٹیول منجمنٹ کمیٹی کے زیر اہتمام 57 واں سالانہ 2 روزہ آموں اور موسمی پھلوں کا فیسٹیول 4 اور 5 جون 2025 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو مینگو ایگزیبیشن ہال ( فروٹ فارم ) میرپورخاص میں منعقد کیا جائے گا
👍
❤️
5