Sindh Information Department
Sindh Information Department
June 12, 2025 at 08:48 AM
‏ملک کا بڑا صوبہ بلدیاتی اداروں کے بجائے کمشنری نظام کے تحت معاملات چلائے تو افسوسناک عمل اور جمہوریت کے منافی ہے، پیپلز پارٹی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ کرتی رہے گی، ہم پنجاب کے عوام کو لاوارث نہیں چھوڑ سکتے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن ‎
👍 ❤️ 5

Comments