Sindh Information Department
Sindh Information Department
June 13, 2025 at 04:56 PM
‏وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مالی سال 2025-26 کے لیے 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا بجٹ میں تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور سماجی بہبود کے شعبوں کے لیے فنڈز میں اضافہ جبکہ گورننس کو جدید بنانے اور معیشت کو ترقی دینے کے لیے اسٹریٹجک اقدامات بھی شامل ہیں ‎#sindhawamibudget
❤️ 1

Comments