Sindh Information Department
Sindh Information Department
June 14, 2025 at 07:29 AM
‏صحت کے بجٹ میں 11، توانائی میں 16.5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، محکمہ داخلہ کے بجٹ میں ساڑھے 15 فیصد سے زیادہ اضافہ کیا ہے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب ‎ ‎#sindhawamibudget
❤️ 1

Comments