Sindh Information Department
Sindh Information Department
June 14, 2025 at 07:29 AM
عوام کو ریلیف دینے کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں، آج ہم شاہراہِ بھٹو کو قائد آباد تک کھول رہے ہیں۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب ‎ #sindhawamibudget
❤️ 1

Comments