Sindh Information Department
Sindh Information Department
June 14, 2025 at 12:18 PM
‏شاہراہِ بھٹو کیساتھ ساتھ جام صادق برج بھی نیا بن رہا ہے، پیپلزپارٹی نے کراچی شہر کیلئے مزید منصوبے دیے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شاہراہِ بھٹو کے دوسرے فیز کی افتتاحی تقریب سے خطاب ‎
❤️ 👍 2

Comments