Zeeshan Usmani
Zeeshan Usmani
June 11, 2025 at 04:13 PM
‎فنانشل سٹریس ہماری زندگی کے مسائل میں آج کل سب سے اہم ہے اور بجٹ کے بعد تو ہر پاکستانی اسکا شکار ہے. 21 جون کے میگا سیشن میں ہم ایک جامع فریم ورک کو پڑھیں گے جسکی مدد سے آپ اپنی زندگی کی فنانشل مینجمنٹ کر پائینگے. آپکو کتنا پیسہ درکار ہے، کہاں سے کمانا ہے، کہاں بچانا ہے اور کہاں خرچ کرنا ہے، انویسٹمنٹ کہاں اور کیسے کریں، حلال طریقے کیا ہیں اور بہت کچھ. بدقسمتی سے یہ باتیں نہ یونیورسٹیز میں پڑھائی جاتی ہیں نہ گھر میں، نہ دوست احباب ذکر کرتے ہیں نہ آفس والے. یہ ایک سیشن آپکی زندگی کو سوچ کے درجنوں نئے پہلو سکھادیگا. آج ہی رجسٹر کر لیں https://mentoga.com/zeeshan-ul-hassan-usmani-3261/mega-session/301
❤️ 👍 🆓 🌹 😢 😮 😱 🚲 65

Comments