Zeeshan Usmani
Zeeshan Usmani
June 12, 2025 at 09:15 AM
احمد آباد انڈیا سے لندن جانے والی فلائٹ 242 مسافروں کے ساتھ گر کر تباہ ہوگئی ہے، اللہ رحم کرے اسکا الزام بھی پاکستان پر لگا کر ایک جنگ اور نہ شروع ہوجائے، اسرائیل ویسے ہی ایران پر حملہ کرنے والا ہے کہ کہیں اسکا امریکا سے نیوکلیئر معاہدہ نہ ہوجاۓ
😢 🤲 😮 🙏 👍 ❤️ 😂 😭 🫩 🌹 280

Comments