
Faizane Taje Millat
June 9, 2025 at 08:05 AM
ہوں خاک مگرعالمِ انوارسےنسبت ہے💕
میں کچھ بھی نہیں لیکن سرکارﷺسےنسبت ہے💕
میں خاک کاپتلاہوں وہﷺعرش کےراہی ہیں💕
میں اِس پار کاباسی ہوں اُس پار سےنسبت ہے💕
#ﷴﷺ_بڑی_شان_والے_ ✨✨
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
🥀🍃💕🤍💕
❤️
5