Faizane Taje Millat
Faizane Taje Millat
June 14, 2025 at 02:28 PM
(صوفی کی صفتیں ) حجۃ الاسلام امام محمد بن محمد الغزالی رحمۃ اللّٰه علیہ نے بیان فرمایا : واضح رہے کہ تصوف کی دو صفات ہیں: استقامت اختیار کرنا اور مخلوق سے بے رغبت رہنا ، پس جو استقامت اختیار کرے اور لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق اور بردباری کا معاملہ کرے وہی صوفی ہے، اور استقامت یہ ہے کہ تزکیہ نفس کیلئے خواہشات نفس کو قربان کر دینا اور لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کا معنی یہ ہے کہ لوگوں پر اپنی خواہشات کا بوجھ نہ ڈالے بلکہ اپنی ذات پر دوسروں کی خواہشات کو ترجیح دے جبکہ شریعت مانع نہ ہو۔ (مجموعہ رسائل امام غزالی مکتبہ بیروت ، رسالہ ایھا الولد ص،281)۔ منجانب: خانقاہ نقشبندیہ خیریہ رضویہ علیمیہ 8454869856، سلسلہ اسباق معرفت واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029Vb6agVm2v1Io18UnYB3P
❤️ 2

Comments