
𝐃𝐄𝐄𝐍_𝐊𝐢-𝐁𝐀𝐀𝐓𝐄𝐈𝐍
June 9, 2025 at 06:33 AM
*❓💥 کون ہیں وہ 5 خوش نصیب!*
جو آج قربانی کے آخری دن، *اپنے پیارے آقا و مولا، حضور سرورِ عالم اکرم صلی اللہ علیہ و سلم* کی بارگاہ میں اپنی محبت و عقیدت کا نذرانہ پیش کریں اور *ایک قربانی ان کے نام سے بھی کروائیں؟*
*❇️ ہمارے پاس آخری جانور میں صرف 5 نام باقی ہیں!*
*🌸 یاد کیجیے!* جب خود *نبیِ رحمت صلی اللہ علیہ و سلم* نے اپنی امت پر شفقت کی انتہا فرما دی۔ حضرتِ جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: *"میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو عیدگاہ میں دیکھا، آپ نے خطبے کے بعد ایک مینڈھا ذبح فرمایا اور فرمایا: 'یہ میری طرف سے اور میری امت میں سے اس شخص کی طرف سے ہے جس نے قربانی نہیں کی۔"* سبحان اللہ!
🌹اور یہ بھی دیکھیے کہ *حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم جب قربانی کرتے تو اپنی طرف سے کرنے کے علاوہ، سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف سے بھی ایک قربانی ضرور کرتے۔* پوچھے جانے پر آپ نے فرمایا: *"مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے اس کی وصیت فرمائی تھی، لہٰذا میں اسے کبھی ترک نہیں کروں گا۔"*
✅ یہ احادیثِ مبارکہ اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ *اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی جانب سے قربانی کرنا ایک عظیم سَعادت اور مستحب عمل ہے،* جو ہر صاحبِ استطاعت امتی کر سکتا ہے۔
*💐 ذرا سوچیے!* یہ کیسی خوش بختی ہے کہ *اگر اللہ نے ہمیں توفیق دی تو ہم بھی اپنے محسنِ اعظم صلی اللہ علیہ و سلم کے نام سے قربانی کریں۔* ان شاء اللہ ہمارا یہ عمل روزِ محشر آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی خصوصی شَفاعت کا ذریعہ بنے گا۔
*⏰جلدی کیجیے! آخری موقع ہے!*
👈 الحمدللہ! *ہمارے پاس آخری جانور میں 5 حصوں کی گنجائش باقی ہے۔* آپ اس عظیم سَعادت میں اپنا حصہ شامل کیجیے۔
*🧭 تحفظِ ناموسِ رسالت مِشن* کی اجتماعی قربانی میں صرف *صحت مند اور فربہ* جانور ہی شامل کیے جاتے ہیں اور ایک حصے کی قیمت *2500 روپے* ہے۔
📲 فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں یا *واٹس ایپ پر میسج کریں*
❤️
1