Sab Se Alag Post
Sab Se Alag Post
May 19, 2025 at 01:23 PM
*جب تم صبر کرو گے نا، تو راستے خود تمہارا رب بنائے گا۔ اُس نے وعدہ کیا ہے کہ وہ #صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ اور جب رب ساتھ ہے، تو اس سے بڑی خوشی اور حوصلے کی #بات تمہارے لیے کیا ہو سکتی ہے۔* ✨
❤️ 👍 💯 🙏 ♥️ 🍂 🤲 🫀 92

Comments