PMLN Media ✅
June 13, 2025 at 12:52 PM
"سڑکیں بحال ، پنجاب خوش حال"
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت چک آر ایس فلائی اوور، شجاع آباد پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ ریلوے پھاٹک پر ٹریفک کے دیرینہ مسائل کا مستقل حل، محفوظ اور رواں سفر کی جانب ایک اور عملی پیش رفت۔
PMLN🇵🇰