
PMLN Media ✅
June 14, 2025 at 05:44 PM
حکومت پاکستان نے ایران اسرائیل جنگ کے حوالے سے پاکستانی شہریوں کے لیے ہدایات نامہ جاری کر دیا -
پاکستانی شہریوں کو ، تا حکم ثانی ، ایران کا سفر نہ کرنے کی ہدایت -
ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کو جلد از جلد پاکستان واپس لانے کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں -
ایران میں موجود پاکستانی کسی بھی مشکل یا پریشانی کی صورت میں فوری پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کریں -
پاکستانی سفارت خانہ ایران میں موجود پاکستانیوں کی خدمت اور حفاظت کے لیے سرگرم عمل ہے -
PMLN🇵🇰
❤️
2