MEPCO Circle R.Y.Khan
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 21, 2025 at 09:16 AM
                               
                            
                        
                            *نیٹ میٹرنگ کے نئے کنکشنز لگوانے والوں کیلئےا چھی خبر۔*
*وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی زیر صدارت نیٹ میٹرنگ کے نئے کنکشنز کی آن لائن پورٹل کے ذریعے فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر نے نئی درخواستوں کے طریقہ کار کو آسان، شفاف اور صارف دوست بنانے پر زور دیا۔*
*اویس لغاری نے کہاکہ اس عمل میں درپیش مسائل کا فوری اور مؤثر حل تلاش کیا جائے،  بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے اہلکاروں کو نئے پورٹل سے متعلق ضروری ٹریننگ دی جائے اور اس کا عملی مظاہرہ بھی کیا جائے۔بجلی صارفین کو پورٹل کے استعمال اور شفافیت سے متعلق آگاہی پروگرام تشکیل دیا جائے۔*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🍌
                                        
                                    
                                        
                                            🖕
                                        
                                    
                                        
                                            🤣
                                        
                                    
                                    
                                        5