
MEPCO Circle R.Y.Khan
May 24, 2025 at 04:38 PM
آپ ڈیٹ
میپکو ریجن کے تمام 132کےوی گرڈ اسٹیشنز کو بجلی کی فراہمی بحال ہو گئی۔
ٹرانسمیشن لائینز پر آنے والے فالٹ دور کر کے تمام گرڈز پر سسٹم بحال کردیا گیا۔
میپکو سٹاف 11کےوی فیڈرز کی بحالی کے لئے مصروف عمل ۔
جلد ہی سسٹم نارمل کردیا جائے گا
❤️
❤
3