MEPCO Circle R.Y.Khan
MEPCO Circle R.Y.Khan
June 2, 2025 at 05:22 PM
میپکو آفیسر یا ملازم بجلی چوری میں ملوث پایا گیا توعام بجلی چور سے زیادہ سخت سزا دی جائیگی، ایس ای میپکو سرکل رحیم یار خان انجینئر عبدالحفیظ بھٹی بجلی چوری تمام خرابیوں کی جڑ ہے، میپکو کے اہلکار بجلی چوروں کو پکڑنے کے لیے اپنی زندگیاں داؤ پر لگاتے ہیں، بجلی چوروں کی مار کھانے والے خود بجلی چوری میں ملوث نہیں ہوسکتے ہیں، بجلی چوری کا خاتمہ، وزیر اعظم، وزیر توانائی، سی ای او اور بی او ڈی ایک پیج پر ہیں، انجینئر عبدالحفیظ بھٹی انسداد بجلی چوری مہم میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کی حمایت حاصل ہے، میپکو ڈیجیٹل سسٹم لا رہا ہے، صارف بذریعہ ایپ اپنی شکایت درج کرواسکیں گے، انجینئر عبدالحفیظ بھٹی صارفین لائن سٹاف کی نقل و حرکت کو بھی مانیٹر کر سکیں گے، ایس ای میپکو سرکل رحیم یار خان
❤️ 👍 🖕 5

Comments