MEPCO Circle R.Y.Khan
MEPCO Circle R.Y.Khan
June 7, 2025 at 11:57 AM
ایس ای میپکو سرکل رحیم یار خان انجینئر عبدالحفیظ بھٹی کا عید الاضحی 1446ھ کے موقع پر میپکو سرکل رحیم یار خان کے ملازمین اور صارفین کے نام پیغام "عید الاضحی صرف جانور کی قربانی نہیں، بلکہ نفس، خواہشات اور مفادات کو اعلیٰ مقاصد کے لیے قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔ عید الاضحی کا یہ پیغام ہمیں اس بات کی ترغیب دیتا ہے کہ ہم اپنی ذاتی خواہشات اور مفادات سے بلند ہو کر صرف اور صرف اپنے وطن اور کمپنی کی فلاح و بہبود کے لیے سوچیں اور عمل کریں۔ یقیناً یہی جذبہ اور اتحاد پاکستان اور میپکو کی تقدیر بدل سکتا ہے" ‎#عيد_مبارک
😂 ❤️ 3

Comments