
Aaytullah Misbah Yazdi Official Hindi
May 17, 2025 at 07:43 AM
**"🌟خدا سے تعلق کی بنیادی شرط"🌟**
📜 **حدیث مبارکہ:**
حضرت علی (علیہ السلام):
*«اتَّقُوا مَعاصِیَ اللّٰہِ فِی الْخَلَواتِ فَإِنَّ الشَّاہِدَ ہُوَ الْحَاکِم»*
(نہج البلاغہ، فیض الاسلام، ص ۱۲۴۰، حکمت ۳۱۶)
📖 **ترجمہ:**
تنہائی میں گناہوں سے بچوں، کیونکہ آج جو تمہارے اعمال کا شاہد ہے ، کل وہی قاضی ہونگا۔
💡 **نکات:**
🔸 اگر انسان کوشش کرے کہ وہ خود کو اس بات کا عادی بنائے کہ وہ ہر لمحہ خدا کی موجودگی میں ہے اور خدا اسے دیکھ رہا ہے، اگرچہ وہ خدا کو نہ دیکھ سکے لیکن خدا اسے دیکھتا ہے، تو آہستہ آہستہ اس کی عبادت میں حضورِ قلب پیدا ہوگا۔ ایسی عبادت محض تکلیف سے نجات کا ذریعہ نہیں بنتی، بلکہ اس کی معنوی ترقی اور خدا سے قربت کا باعث بنتی ہے۔
📚 **کتاب رہ توشہ، جلد ۱، ص ۲۳**
#عبادت 🕋
#بندگی 🙏
#حضور_قلب 💖
#معارف_اہل_بیت (علیہم السلام) 🌹
https://whatsapp.com/channel/0029Va9WSRr8vd1T6TwIfc0O
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ