Aaytullah Misbah Yazdi Official Hindi
Aaytullah Misbah Yazdi Official Hindi
June 13, 2025 at 02:14 PM
💢 آیت اللہ سیستانی کا اسرائیل کے ایران پر جارحیت کی شدید مذمت میں پیغام 🔻 صیہونی قابض رژیم کے ہاتھوں ایرانی سائنسدانوں، فوجی کمانڈرز اور عام شہریوں، جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں، کی شہادت اور اس ملک کے متعدد اداروں اور سائنسی مراکز پر حملہ، ایک بار پھر اس رژیم کی خطرناک اور جارحانہ فطرت کو ثابت کرتا ہے۔ 🔻 ہم شہداء کے لیے رحمت اور بلند درجات کی دعا کرتے ہیں، ان کے معزز خاندانوں سے تعزیت کرتے ہیں، اور زخمیوں اور متاثرین کے لیے جلد شفایابی کی دعا مانگتے ہیں۔ ہم اس مجرمانہ عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس جارح رژیم اور اس کے حامیوں پر دباؤ ڈال کر اس قسم کی جارحیت کو روکے۔ 🔻 ہم اللہ تعالیٰ سے عظیم ایرانی قوم کی عزت اور سربلندی کی دعا مانگتے ہیں۔ ولا حول ولا قوة الا بالله العلی العظیم۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va9WSRr8vd1T6TwIfc0O _________________________
🤲 1

Comments