
DocMCQs
June 14, 2025 at 04:48 AM
*PPSC Urdu Repeated Questions:*
زمیندار اخبار کس نے لکھا؟ *ظفر علی خان*
الہلال اخبار کس نے جاری کیا؟ *ابوالکلام آزاد*
ڈان اخبار کس نے جاری کیا؟ *قائد اعظم*
ہمدرد اخبار کس نے جاری کیا؟ *مولانا محمد علی جوہر 1913 دلی سے اردو زبان میں*
کامریڈ اخبار کس نے جاری کیا؟ *مولانا محمد علی جوہر 1911 کلکتہ سے انگلش زبان میں*
اردو کا پہلا اخبار کونسا تھا؟
*جام جہاں نما*
ہاکستان کا پہلا اخبارکونسا تھا؟
*امروز*
❤️
2