DocMCQs
DocMCQs
June 15, 2025 at 12:21 AM
*علامہ اقبال کے تمام مجموعوں کی ٹائم لائن:* 1915: اسرارِ خودی (فارسی) 1918: رموزِ بےخودی (فارسی) 1923: پیامِ مشرق (فارسی) 1924: بانگِ درا (اردو) 1927: زبورِ عجم (فارسی) 1932: جاوید نامہ (فارسی) 1934: مسافر (فارسی) 1935: بالِ جبریل (اردو) 1936: ضربِ کلیم (اردو) 1938: ارمغانِ حجاز (اردو و فارسی)
❤️ 1

Comments