Fiberxon StepUp Pakistan
Fiberxon StepUp Pakistan
June 17, 2025 at 09:06 AM
*جھوٹ کی یلغار* پاکستان کو جنگ میں گھسیٹنے کی سازش بے نقاب سوشل میڈیا، خاص طور پر ٹک ٹاک اور ایکس پر پاکستان کو زبردستی ایران-اسرائیل جنگ میں گھسیٹنے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے! ذرا حقیقت جان لیں 🚨کیا پاکستان نے اسرائیلی طیارے مار گرائے؟ نہیں بالکل نہیں! پاکستان کا ایران-اسرائیل جنگ سے کوئی تعلق نہیں۔ 🚨اگر اسرائیل نے ایران پر ایٹمی حملہ کیا تو کیا پاکستان جواب دے گا؟ یہ صرف افواہیں ہیں! پاکستان کی ایٹمی پالیسی صرف اپنے وطن کے لئے ہے اور دفاعی ہے۔ نہ کہ حملہ آور۔ اپنے دماغ سے سوچیں۔ جذبات سے نہیں۔ یہ فیک نیوز دشمن کی ایک خطرناک چال ہے جو پاکستان کو عالمی تنازع میں جھونکنے کی کوشش کر رہی ہے۔
Image from Fiberxon StepUp Pakistan: *جھوٹ کی یلغار* پاکستان کو جنگ میں گھسیٹنے کی سازش بے نقاب   سوشل میڈی...
👍 1

Comments