
Medix Prep Point
June 11, 2025 at 04:59 AM
جانتے ہیں *واجبرنی* کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
جب دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھتے ہیں ناں تو اس دعا میں کہتے ہیں
*اللھم اغفرلی وارحمنی وعافنی واحدانی وارزقنی واجبرنی و ارفعی*
جب کبھی انسان کو کہیں چیرا لگ جائے ،خون تیزی سے بھل بھل گر رہا ہو ،شدت سے رگوں کو کاٹ دینے والا درد ہو رہا ہو تو ایسے وقت میں اگر کوئی جلتے ہوئے زخم پر ٹھنڈا مرہم رکھ دے تو اس مرہم رکھنے کے عمل کو کہتے ہیں واجبرنی۔
جب بندہ اللہ سے دونوں سجدوں کے درمیان والی خوبصورت پوزیشن میں بیٹھ کر دل سے کہتا ہے کہ *واجبرنی* تو اس وقت وہ اپنی جسمانی, ذہنی اور روحانی ہر طرح کی شکستگی کا مرہم اللہ سے مانگ رہا ہوتا ہے۔
انسان کے سارے مرہم نماز میں موجود ہوتے ہیں۔🥺❤🩹❤️

❤️
🫀
♥
👍
❤
⁉
❤🩹
🌸
🌹
💐
102