Medix Prep Point
Medix Prep Point
June 17, 2025 at 01:53 AM
باہمت تو وہ ہوتے ہیں ..... جن کے اندر نہ جانے کتنے طوفان ہوں مگر اوپر بلا کا سکون, مسکراتی آنکھیں ہوں اب اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ وہ غمگیں نہیں ہوتے وہ روتے نہیں ...... وہ غم زدہ بھی ہوتے ہیں روتے بھی ہیں کیونکہ وہ بھی انسان ہیں ! لیکن وہ غموں کو پہاڑ نہیں بناتے جینا نہیں چھوڑتے غموں کی تشہیر نہیں کرتے جن کو غموں سے نکلنا آتا ہو ........ یہ وہی ہیں جنہیں زندگی کی قدر ہوتی ہے ..... پس اداس مت ہوں صبر رکھیے۔ اللہ آپ کی ساری مشکلات جانتا ہے وہ آپ کے ساتھ ہے ❤️
Image from Medix Prep Point: باہمت تو وہ ہوتے ہیں ..... جن کے اندر نہ جانے کتنے طوفان ہوں مگر اوپر ...
❤️ 👍 🫀 🌹 🌻 💐 😊 😢 76

Comments