
Ummat I Muslima
June 10, 2025 at 04:11 AM
*ایک مومن لڑکی کبھی بھی نہیں چاہتی کہ کوئی* *مرد اس کی طرف دیکھ کر مائل ہو اور اپنا دل* *بیمار کر بیٹھے ، اسے اگر اپنے ایمان کی فکر* *ہے تو وہ دوسروں کے ایمان کی بھی فکر کرنے* *والی بنتی ہے کہ کہیں میں کسی کے لیے* *فتنہ پرور لڑکی نہ بن جاؤ اور میری وجہ سے* *کوئی اللّٰہ سے اپنا تعلق کمزور نہ کر بیٹھے !* ❤️👍🏻