Ummat I Muslima
Ummat I Muslima
June 13, 2025 at 04:55 AM
*میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں* *یا رب العالمین* یا مالک الملک یا ذوالجلال والاکرام میرے گناہوں کو معاف کر دے..... تو نےمجھے اولاد جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے *لیکن میں اسکی قدر نہیں کر پا رہی...... یہ اولاد تیری امانت ہے* اور مجھ سے اسکی پوچھ بھی ہوگی..... *یا اللہ..................* *میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں* جو بچوں کے دل میں تیری محبت ڈالے *میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں* جو نبی کریم ﷺ کو بچوں کی نظر میں عظیم انسان بنا دے *میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں* جو...... آپنی اولاد کو اپنے دین اپنے وطن سے پیار کرنا سکھا دے *میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں*.. جو اپنے بچوں کو اچھا انسان اور اچھا مسلمان بنا دے *میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں* جو اس فتنوں کے دور میں اپنے بچوں کو.... ایمان کو تازہ رکھے.. *میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں*... *میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں*.... *میری مدد کر دے* مالک تیرے ساتھ اور توفیق کے بغیر میں کچھ نہیں کر سکتی *میرا ہاتھ پکڑ لے* میری اولاد کو ایمان والا بنا دے انکے ایمان کی حفاظت کرنا مالک.. *میری زندگی میں بھی اور میرے مرنے کے بعد بھی.. آمیــــــــــن* ⬆️ *ایک ماں کی دعا* ⬆️ ➖♻️➖

Comments