Ummat I Muslima
Ummat I Muslima
June 13, 2025 at 05:01 AM
لوگوں کے رویے سے پریشان کیوں ہوتے ہیں آپ نے اپنے اعمال کا صلہ اللہ تعالی سے لینا ہے،لوگوں سے نہیں تو لوگوں کی باتوں کو دل پہ لینا چھوڑ دیں اور اپنی زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا رکھیں جب مقصد رب کو راضی کرنا ہو گا تو لوگوں کی باتیں پریشان نہیں کریں گی اور سکون مل جائے گا #ان_شاء_اللہ ________________________ ❤️     ✍🏻ㅤ   📩      📤 ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ     ˢʰᵃʳᵉ

Comments