Ummat I Muslima
Ummat I Muslima
June 18, 2025 at 03:37 AM
💟🌼 ماں کے سات عجائبات🌼💟 ➊ ماں کے پاس بیٹھ کر صرف آدھا گھنٹہ گزارنا ایسا ہے جیسے ماہر نفسیات کے پاس چھ ملاقاتیں کرنا ➋ سائنسی تحقیق کے مطابق ماں جب گلے لگاتی ہے تو ایک ایسی محبت بھری لہر پیدا کرتی ہے جو آپ کو زیادہ سوچنے والا زیادہ مطمئن اور دوسروں کے ساتھ گھلنے ملنے والا بنا دیتی ہے ➌ ماں ہی وہ ہستی ہے جو قدرتی طور پر آنے والے کسی برے وقت کو پہلے محسوس کر لیتی ہے اسی لیے اگر وہ کبھی آپ کو باہر جانے سے روک لے تو حیران نہ ہوں چاہے وہ سیر و تفریح ہی کیوں نہ ہو ➍ سائنسی لحاظ سے یہ بھی ثابت ہے کہ جب ماں اپنا ہاتھ آپ کے درد والی جگہ پر رکھتی ہے تو آپ کا درد فوراً کم ہونے لگتا ہے چاہے وہ محض دلی سکون ہی کیوں نہ ہو ➎ ماں وہ واحد ہستی ہے جو بغیر کسی سوچ کے اپنی جان بھی آپ پر نچھاور کر سکتی ہے چاہے وقت کی کوئی مجبوری ہو یا نہ ہو ➏ ماں اپنی سچے دعا کے ذریعے آپ کی قسمت کا راستہ بھی بدل سکتی ہے ➐ ماں ہی وہ ہستی ہے جس کے سامنے آپ اپنے جذبات کو کبھی چھپا نہیں سکتے چاہے جتنی بھی چالاکیاں یا بہانے کر لیں اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے اور جو اس دنیا سے رخصت ہو چکیں اللہ ان پر اپنی بے پایاں رحمتیں نازل فرمائے _____________________ _______________________ ❤️     ✍🏻ㅤ   📩      📤 ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ     ˢʰᵃʳᵉ

Comments