تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 17, 2025 at 12:54 PM
*‏عمران خان کے اکاؤنٹ سے،اور عمران خان کی بہنیں پہلے یہ بات کر چکی ہیں کہ عمران خان کی مشاورت کے بغیر بجٹ پاس نہیں ہو گا* ۔ *لیکن آج عمران خان کی بہنوں نے ہی کہا ہے بجٹ عمران خان نے پیش کرنے کو کہا تھا* ۔ *عمران خان نے آج عزت رکھی ہے علی امین کی،اب علی امین کو چاہیے اپنا قبلہ درست کر لے۔* *خان نے بار بار موقع نہیں دینا*

Comments