تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 17, 2025 at 01:11 PM
‏اسرائیل کے خلاف حملوں میں روس اور شمالی کوریا کے ایران کو مدد فراہم کرنے کے شواہد ملے ہیں۔ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے بلکل قریب ہے.ایران کا جوہری پروگرام مسئلہ ہے جس کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ایران رضاکارانہ طور پر اپنے جوہری توانائی پروگرام سے دستبردار ہو جائے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
😂 1

Comments