
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 17, 2025 at 01:20 PM
*پی ٹی آئی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی کو لاہور کے پی آئی سی ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ، شاہ محمود قریشی کو زبردستی ڈسچارج کیا گیا۔ وکیل رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ*
*شاہ محمود قریشی کا ابھی سپتال میں علاج معالجہ جاری تھا وکیل مدثر عمر ایڈووکیٹ*